باباے اُردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق کی برسی جمعرات کو منائی جائے گی Aug 12, 2018 12:44 AM, August 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (پ ر) باباے اُردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق کی 57 ویں برسی 16 اگست جمعرات انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیرِ اہتمام اُن کے مقبرے نزد سول ہسپتال کراچی میں منائی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+