لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئر مین ہا رون خواجہ نے آنجہانی جرمن ڈاکٹرروتھ کے انتقال پراظہار افسو س کر تے ہو ئے کہا کہ وہ انسان دوست اور درد دل رکھنے والی نیک خاتون تھیں جنہوں نے پاکستان میں جزام کے مر یضوں کے لئے ناقابل فر امو ش خدمات سرانجام دیں۔
پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر روتھ عظیم خاتون تھی: ہارون خواجہ
Aug 12, 2017