وارد نے پوسٹ پیڈ کسمٹرز کیلئے سپر ماہانہ بنڈل آفر متعارف کرا دیا
لاہور (پ ر) پاکستا ن کے سب سے زیادہ قابل اعتماد سیلولر آپریٹر وارڈ ٹیلی کام نے اپنے پوسٹ پیڈ کسٹمرز کے لئے سپر ماہانہ بنڈل آفر متعارف کیا ہے یہ منفرد بندل 1000 مفت منٹ وارڈ نیٹ ورک پر 250 مفت منٹ دوسرے نیٹ ورک پر 1000 ایم بی مفت موبائل انٹرنیٹ اور 1000 مفت ایس ایم صرف 500 روپے بمعہ ٹیکس میں ملیں گئے۔