کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
O اور جو بھی اس کے پاس ایمان کی حالت میں حاضر ہوگا اور اس نے اعمال بھی نیک کئے ہوں گے اس کے لئے بلندوبالا درجے ہیںO ہمیشگی والی جنتیں جن کے نیچے نہریں لہریں لے رہی ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہی انعام ہے اس شخص کا جو پاک ہواO
سورة طحہٰ (آیت 75، 76 )