2 ملزم گرفتار، شراب برآمد Aug 12, 2016 6:19 AM, August 12, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ساہیوال (نامہ نگار) منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران پولیس نے چک نمبر 75/5آر سے لیاقت علی سے 10لیٹر شراب اور محمد شفیق سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+