خیبر پی کے میں کان کنی پر پابندی ختم کرنیکا اعلان، غیرقانونی مائننگ پر 3 برس قید، 10 لاکھ جرمانہ ہو گا
پشاور (صباح نیوز) خیبر پی کے حکومت نے کان کنی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد اب قانونی طریقے سے معدنی ذخائر نکالے جاسکتے ہیں جبکہ غیر قانونی مائننگ پر 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔کان کنی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اس بات کا اعلان گزشتہ روز وزیراعلی پرویز خٹک نے کیا۔ وزیر معدنیات خیبر پی نے کہا ہے کہ صوبے میں اب تک 71 معدنیات کے وسائل مل چکے ہیں تاہم کان کنی پر عائد پابندی اٹھانے کے بعد غیر قانونی مائننگ پر 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔
پابندی ختم