خطبات جمعتہ المبارک
لاہور (پ ر ) مولانا فضل الرحمن بن محمد جامع محمد اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک 12-30 پر‘ مولانا امانت الرحمن عثمانی جامع مسجد توحید گنج شاہ کمال روڈ مغلپورہ 12-30 پر‘ حافظ عبدالغفار المدنی مرکز اہلحدیث گھوڑے شاہ روڈ موضوع ’’جہنم کی ہولناکیاں‘‘ خطبہ 12-30 پر‘ علامہ حکیم محمد منشا چشتی جامع مسجد فاضل شاہی ابراہیم روڈ بلال گنج میں 1-45 پر خطبہ جمع دیں گے ۔