مکرمی! مون سون کا سیزن شروع ہے اور تقریباً ہر روز ہی بارشیں ہورہی ہیں اور تقریباً روز ہی موسلادھار بارش ہونے کی وجہ سے گلیوں میں پانی جمع ہوجاتا ہے اور سمن آباد کی گلیوں کا کوئی پرسان حال ہی نہیں اور رہائشیوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ پانی کے نکاس کا کوئی خاص انتظام نہیں جس سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا بھی خطرہ ہے۔ حکام سے گزارش ہے کہ اس طرف توجہ دے۔ (محمد ریحان، گورنمنٹ ایم اے او کالج، لاہور)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024