میرے خیال میں مسلم تاجروں کی بہتری کی اس کے سوا کوئی صورت نہیں بنتی کہ وہ ہرممکن طریقے سے اقتصادی تنظیم پیدا کریں۔ مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے صنعتی اور تعلیمی ادارے قائم کرنا چاہئیں۔ ہمیں اپنی قوم کو منظم کرنا ہو گا۔
(میمن چیمبر آف کامرس، ممبئی 27مارچ 1947ئ)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024