Waqt News
Sunday | July 03, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران خان
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
  • ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا
  • پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں برآمد
  • مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، وزیراعظم کی عیادت

سید منظور الکونین

Aug 12, 2016 1:31 AM, August 12, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

عبدالمجید منہاس

توصیف خیر البشر کا سلسلہ آپؐ کی حیات مبارکہ میں ہی شروع ہو چکا تھا نعت عربی زبان کا لفظ ہے اور احادیث کی کتابوں میں بھی اس کا ذکر موجود ہے، اسلامی تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے آپؐ کی حیات میں صرف مدینہ منورہ میں ایک سو کے قریب نعت گو شعرا تھے، جن میں حضرت امیر حمزہ، حضرت کعب بن زہیر، حضرت عبداللہ بن رواحہ، حضرت ابوطالب، حضرت مالک بن عون، حضرت عامر بن رکوع اور حضرت حسان بن ثابت انصاری شامل ہیں اسی طرح فارسی میں بھی معروف نعت گو شعرا میں حکیم سنائی، جمال الدین عرفی شیرازی، فرید الدین عطار، قطب الدین بختیار کاکی، مولانارومی، شیخ سعدی شیرازی، امیر خسرو، مولانا عبدالرحمن جامی، اور علامہ اقبال جبکہ اردو میں نعت لکھنے والوں میں امیر مینائی، اسماعیل میرٹھی، حسرت موہانی، مولانا احمد رضا خان، ماہر القادری، سودا، حکیم مومن، میر انیس، محسن کاکوروی، نظیر اکبر آبادی، جگر، احسان دانش، عبدالعزیز خالد اور حفیظ تائب کے اسم گرامی کے علاوہ سید منظور الکونین بھی شامل ہیں وہ نعتیہ شاعری میں اقدس تخلص کرتے تھے۔ سید منظور الکونین نے صغر سنی میں یعنی ساڑھے تین سال کی عمر میں شملہ کانفرنس سے پہلے ابتدائی اجلاس منعقدہ کلکتہ میں نعت پیش کی ،جس پر خواجہ ناظم الدین نے ان کا ماتھا چوم کر ان کو سراہا ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سید منظور الکونین کی نعت خوانی میں تابانیاں آتی گئیں اور اپنی خوش الحانی سے ان کی شہرت دنیا بھر میں پھیل گئی۔ انہوں نے اندرون ملک ہی نہیں بیرون ملک بھی سفر کئے ،خاص طور پر مسلم ممالک میں ان کی ثناخوانی کو بڑے ذوق و شوق سے سنا جاتا تھا۔

پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکی

1986ء میں اس وقت کے سیکرٹری مذہبی امور محمد یوسف نے آپ کو حکومت کی طرف سے حج کی سعادت کی خوشخبری سنائی۔ منظور الکونین کے بارے میں عاصی کرنالی نے لکھا تھا یہ ایسی ہر دلعزیز شخصیت ہیں جنہوں نے نعت گوئی اور خصوصاً نعت خوانی میں بہت نام پیدا کیا کیونکہ وہ تخلیقی طور پر نعت گو بھی ہیں، اس لیے ایسی نعتیں منتخب کرتے ہیںجو معیاری ہوں اور جو مدحت رسول پاکؐ کے فضائل مبارکہ، اسوۂ حسنہ اور سیرت طیبہ کی بھرپور نمائندگی کرتی ہیں۔ منظور الکونین صاحب نے نعتوں کے انتخاب میں صرف عہد حاضر ہی کو نہیں لیا بلکہ عہد ماضی کے مشہور و ممتاز نعت گو کی نعتوں کو اپنے نعت خوانی کے حسن سے جمال بخشا۔حفیظ تائب فاونڈیشن کے زیر اہتمام جب بھی پاکیزہ محفل کا اہتمام کرتے سید منظور الکونین بھی اس میں شیک ہوتے تھے ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

سید منظور الکونین مرحوم آج ہم میں نہیں لیکن انہوں نے اپنی خوش الحانی سے جو نعتیں پڑھیں ان پر ان کو ریڈیو پاکستان نے بھی زیڈ اے بخاری ایوارڈ سے نوازا اور حکومت پاکستان نے بھی۔ سید منظور الکونین سے ایک بار سوال کیا گیا تھا کہ آپ نعت گوئی کی طرف زیادہ مائل کیوں نہ ہوئے تو انہوں نے کہا تھا حفیظ تائب مرحوم نے ایک بار مجھ سے کہا تھا کہ بھائی آپ باقاعدگی سے نعت کیوں نہیں لکھتے میں نے آپ کی نعتیں سنی ہیں آپ بہت اچھی نعت کہتے ہیں۔ میں نے ان سے عرض کیا کہ میں آپ کی نعت پڑھتا ہوں، احمد ندیم قاسمی کی نعت پڑھتا ہوں، حافظ مظہر الدین اور ماہر القادری کی نعت پڑھتا ہوں تو جب میں شعر کہتا ہوں اور ان کے برابر نہیں پاتا تو میں کہتا ہوں کہ اس سے نہ کہنا اچھا ہے نیز میری خوش گلوئی اور نعت خوانی کی عطا اتنی زبردست اور حاوی تھی کہ اس نے میر ی شاعری کو زیادہ پنپنے نہیں دیا۔

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے. وزیر داخلہ

سید منظور الکونین دور حاضر کے ایسے نعت گو اور نعت خواں تھے جو آنے والے نعت خوانوں کے مشعل راہ رہیں گے اور ان کی آواز جب جب سماعت میں آئے گی سننے والے بے ساختہ ان کو داد دیتے رہیں گے۔ آخر میں ان کی نعت کے دو شعر نذر قارئین ہے:۔

جو مجھ پہ چشم رسالت مآبؐ ہو جائے

ہر اک لمحہ مرا کامیاب ہو جائے

بروز حشر نہیں کوئی حامی و ناصر

کرم حضور کہ آساں حساب ہوجائے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری ...

    Jul 01, 2022 | 22:55
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

    Jul 01, 2022 | 11:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران ...

    Jul 02, 2022 | 22:31
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    Jul 02, 2022 | 22:20
  • ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

    Jul 02, 2022 | 21:11
  • پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں ...

    Jul 02, 2022 | 21:06
  • مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، ...

    Jul 02, 2022 | 21:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وقت کے ضیاع کی کسے فکر ہے!!!!!

    Jul 02, 2022
  • جناب شیخ کے فرمودات مزید 

    Jul 02, 2022
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • 1

    عوام کی برداشت کامزید امتحان نہ لیں

  • 2

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس:  چین نے تجویز مسترد کردی

  • 3

    حنا کھر کا افغانستان کے لیے نرمی کا مطالبہ

  • 4

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 5

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 1

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 3

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ہاکی اور پاک فوج

    Jul 02, 2022
  • محرومیاں بڑھانے والی عید کی خوشیاں

    Jul 02, 2022
  • بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل

    Jul 02, 2022
  • فیصلے کے خلاف اپیل بنیادی حق ہے

    Jul 02, 2022
  • شہید ِ جنگ ِ آزادی رائے احمد خان کھرل ؒ(1)

    Jul 02, 2022
  • پاک سعودی عرب، دو بااعتماد بھائی، دو سٹرٹیجک ...

    Jul 02, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ 

    Jul 02, 2022
  •  ممتازراٹھور ، کشمیری سپوت   

    Jul 02, 2022
  • ’’اتنا نازک ہے مرے شہر کے حاکم کا مزاج‘‘

    Jul 02, 2022
  • حکومتی اتحاد

    Jul 02, 2022
  • 1

    عید کی بہاریں

  • 2

    غزل

  • 3

    عطیہ خون صدقہ جاریہ

  • 4

    ’’چال‘‘

  • 5

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جواہرات رسول ﷺ

  • 2

     حکمت 

  • 3

    جواہراتِ حدیث

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    حکومت کی پالیسی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 5

    فرمودہ اقبال  

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group