لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب (اے جی آفس) نے ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب حکومت کے 170 سے زائد محکموں سرکاری ادائیگیوں کیلئے آن لائن بلنگ سلوشن (OLBS) نافذ کر دیا ہے۔
اے جی پنجاب نے ادائیگیوں کیلئے آن لائن بلنگ سلوشن متعارف کرا دیا
Apr 12, 2025