پاک فوج میں چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ساحرشمشاد مرزا، میجر جنرل نعمان محمود، میجر جنرل اظہر عباس اور میجر جنرل فیض حمید شامل ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024