Waqt News
Monday | March 01, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • 50 فیصد بچے اسکول جائیں ، اساتذہ کی بھر تیاں یو سی کی سطح پر ہونگی : وزیر تعلیم سندھ 
  • گورنر سندھ سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا
  • ضمنی انتخابات میں اپوزیشن نے ووٹ کے تقدس کو پامال کیا:کنور عمران سعید 
  • سندھ کو لوٹنے والوں سے حساب لینگے، پیر پگارا
  • حضرت علی ؓ جرات و شجاعت کے پیکر اور علم و حکمت کا سمندر تھے:غلام مرتضیٰ شازی

کوئٹہ:سبزی منڈی میں دھماکہ،صدر اوروزیراعظم کا اظہار مذمت

Apr 12, 2019 | 14:22 2:22 PM, April 12, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کوئٹہ:سبزی منڈی میں دھماکہ،صدر اوروزیراعظم کا اظہار مذمت

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع فروٹ مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں اور ایک ایف سی اہلکار سمیت 16 افراد جاں بحق اور 30 شدید زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی.،وزیراعظم نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے زخمیوںکو علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔سبزی منڈی میں دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی جب کہ دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں جب کہ زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر سول اور بولان میڈیکل کمپلیس منتقل کردیا گیا۔ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے تصدیق کی کہ دھماکے میں 16 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ایک ایف سی اہلکار بھی شامل ہے جب کہ واقعے میں 30 زخمی ہوئے۔ڈی آئی جی کوئٹہ کا کہنا تھا کہ مزدور آلو کی بوریاں گاڑی میں لوڈ کر رہے تھے کہ اس وقت زور دار دھماکا ہوا، ماہرین کی ٹیمیں تحقیقات کے بعد بتائیں گی کہ آلو کی بوری میں نصب مواد ریمورٹ کنٹرول تھا یا دیسی ساختہ۔جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی پہنچ گیا اور علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچنگ شروع کردی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے شہداءکے درجات کی بلندی کی دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ صدر عارف علوی نے بھی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات دہشت گردی کے خاتمے کے لےءقومی عزم کو مزید پختہ کرتے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سمیت سیاسی رہنماں کی جانب سے ہزار گنجی دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔پوزیشن لیڈرشہبازشریف نے بھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد پاکستان کے لوگوں کے حوصلے اوربلند ہمتی پرحملے کرتے ہیں، پاکستان کے اداروں اورعوام نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے شہدا کے غم میں برابرکے شریک ہیں، انسانیت کے دشمن دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

50 فیصد بچے اسکول جائیں ، اساتذہ کی بھر تیاں یو سی کی سطح پر ہونگی : وزیر تعلیم سندھ 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا ...

    Jan 14, 2021 | 22:46
  • جنوبی وزیرستان حملہ: وزیراعظم کا شہید فوجی جوانوں کے ...

    Feb 13, 2021 | 18:07
  • وزیراعظم کا حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت

    Jan 30, 2021 | 17:20
  • وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

    Jan 09, 2021 | 13:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • (ن) لیگ میں نئی لیگ شروع ہونے جا رہی ہے: فردوس عاشق

    Mar 01, 2021
  • 30 مارچ تک ایک منزل ایک قوم اجتماعات ہونگے: طاہر اشرفی 

    Mar 01, 2021
  • محمد حفیظ کو خریدنے کا تاثر غلط تعلقات اچھے ہیں : وسیم خان 

    Mar 01, 2021
  • جی ٹین مرکز میں لیڈیز کلب منصوبے پر دوبارہ کام کے آغاز کی ...

    Mar 01, 2021
  • مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی،کاروبار ٹھپ پڑے ہیں

    Mar 01, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

    Feb 28, 2021
  • ـ"نیو یارک کاٹن کریش،تاجکستانی کپاس"

    Feb 28, 2021
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • 1

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 2

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 3

    پی آئی اے کے کرایوں میں کمی

  • 4

    پاکستان تیار ہے‘ بھارت سے یواین قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرالی ...

  • 5

    بھارتی طیارے مار گرانے  کے واقعہ کے 2 سال مکمل

  • 1

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 2

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 5

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پارلیمان کا کوئی متبادل نہیں 

    Mar 01, 2021
  • کچھ سوالات 

    Mar 01, 2021
  • بھارت کی لڑکھڑاتی ہوئی نام نہاد جمہوریت …!! 

    Mar 01, 2021
  • انسداد سود سیمینار 

    Mar 01, 2021
  • پلوامہ سے  ’’سرپرائز ڈے‘‘ تک

    Mar 01, 2021
  •  طالب الہاشمی

    Mar 01, 2021
  •  کشمیری طلبہ کے ساتھ ایک دن 

    Mar 01, 2021
  • دہشت گردی کیخلاف برسر پیکار پاک افواج

    Mar 01, 2021
  • پیغامِ محبت

    Mar 01, 2021
  • نئی انتخابی دھاندلی

    Mar 01, 2021
  • 1

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 2

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 3

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • 4

    مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

  • 5

    اپنے آپ کو قبول کریں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    محافظ فرشتے

  • 2

    الکتاب (۶)

  • 3

    الکتاب (۵)

  • 4

    الکتاب (۴)

  • 5

    الکتاب (۲)

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتفاق

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    نشیب و فراز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آفتاب

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : فائرنگ، امام مسجد بیٹے اور شاگرد سمیت قتل

  • 2

    پی آئی اے نے خصوصی کرائے متعارف کرادیئے

  • 3

    رویہ ٹھیک کرو وگرنہ سینٹ کا ووٹ بھی بھول جائو، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے قیادت ...

  • 4

    پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری سنادی

  • 5

    جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے سپن باؤلر عمران طاہر کے بارے میں ایسی بات سامنے آگئی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group