غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 32 پاکستانی کوئٹہ سے گرفتار
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 32 پاکستانیوں کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں 2 سہولت کار بھی شامل ہیں ۔