پیپلز پارٹی راولپنڈی نے الیکشن لڑنے کے خواہشمند امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی نے ضلع سے الیکشن لڑنے کے خواہشمند امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں پی پی پی ضلع راولپنڈی کے سیکریٹری اطلاحات محمد شاھد کے مطابق پی پی پی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکریٹری کی خصوصی ھدایت پر راولپنڈی کے ضلعی صدر اور جنرل سیکریٹری نے تمام خواھش مند امیدواران کو ھدایت کی ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر اندر اپنی درخواستیں ضلعی آفس میں جمع کروا دیں تاکہ پارٹی کی ہائی کمان کو بھیجی جا سکیں ۔