گیسٹ ہائوس میںدو مرد اور ایک عورت قابل اعتراض حالت میںگرفتار
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ شالیمار پولیس نے گیسٹ ہائوس میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے دو مرد اور ایک عورت گرفتار کرلئے پولیس نے بتایا کہ اسے اطلاع ملی تھی کہ ایف ٹین مرکز میں واقع بلیو لائن گیسٹ ہائوس میں بدکاری ہو رہی ہے جس پر سرچ وارنٹ لے کر ریڈ کیا گیا تو ملزمان طارق محمد ، تجمل ایک عورت م کے ساتھ بدکاری کر رہے تھے جنہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔