لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان ایف ایم پی اے سی نئے چیئرمین منتخب
لاہور (کامرس رپورٹر) فرٹیلائزر مینو فیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کو چیئرمین منتخب کرلیا ہے۔ انہیں لیفٹیننٹ جنرل شفقات احمدکی ریٹائرمنٹ پر منتخب کیا گیا۔