قرضوں پر پابندی نہ لگائی تو ملک معاشی لحاظ سے دیوالیہ ہو جائیگا:خواجہ حبیب الرحمان
لاہور(پ ر) ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدرخواجہ حبیب الرحمان نے کہاہے کہ ساڑھے چار سال میں قرضوں میں12 ہزار 500 ارب کے اضافے نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، قرضوں پر پابندی نہ لگائی گئی تو ملک معاشی لحاظ سے دیوالیہ ہو جائیگا۔