لاہور ائر پورٹ پر 8 پروازیں منسوخ، 17 تاخیر کا شکار
لاہور (خبر نگار)علامہ اقبال ائر پورٹ پر گذشتہ روز8 پروازیں منسوخ اور17 تاخیرکا شکار ہوئیں۔ ائیر بلیو کی پرواز 476، 477، پی آئی اے کی پرواز 656، ائیر بلیو کی پرواز 412، پی آئی اے کی پرواز 652، 656، 582، 655 منسوخ ہوئیں۔