معراج النبیؐ کے سلسلہ میں محفل نعت شاہدرہ ٹائون میں کل ہوگی
لاہور(پ ر) معراج النبیؐ کے سلسلہ میں محفل نعت کل 13اپریل بروز جمعتہ المبارک 10بجے شب آستانہ عالیہ چشتی اجمیری درخواجہ غریب نواز شاہدرہ ٹائون میں منعقد ہوگی جس کی صدارت خواجہ سہیل چشتی اجمیری کریں گے، محفل میں نامور نعت خوان شرکت کریں گے۔