یہ آپ کا کام نہیں ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت یا سیاسی رہنما کی حمایت کریں، آئین کے مطابق جو بھی حکومت بنے اور جو بھی وزیراعظم یا وزیر بنے، آپ کا فرض منصبی ہے کہ نہ صرف حکومت کی خدمت نہایت وفاداری وتابعداری سے سرانجام دیں بلکہ ساتھ ہی بے خوف ہو کر اپنی نیک نامی کو بھی برقرار رکھیں۔
(سرکاری افسروں سے غیر رسمی گفتگو، پشاور14-اپریل 1948ء )
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024