’’سپر ہیرو ڈی این اے‘‘ کے باعث کچھ افراد کو جینیاتی بیماری نہیں ہوتی
لندن (بی بی سی)تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ کچھ افراد ’سپر ہیرو ڈی این اے‘ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں اور ان کو جینیاتی بیماریاں نہیں ہوتیں۔نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 6 لاکھ افراد میں سے 13 افراد ایسے ہیں جن کو بیماریاں ہونی چاہیے تھی لیکن نہیں ہوئیں۔