بنگلہ دیش : ایڈیٹر کیخلاف 72 الزامات معطل Apr 12, 2016 4:29 AM, April 12, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈھاکہ ( اے ایف پی ) بنگلہ دیش کی عدالت نے ڈیلی سٹار کے ایڈیٹر محفوظ انعم کیخلاف 72 کریمنل الزامات معطل کر دیئے ہیں ۔ ادھر 14 اپریل کو نئے سال کی تقریبات پر کریک ڈائون کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+