اٹلی : لیبیا میں 1965 پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا
طرابلس ( اے ایف پی ) اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے آپریشن کے دوران 1850 پناہ گزینوں کو بچا لیا۔ ادھرلیبیا کے کوسٹ گارڈز نے یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 115 پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے ریسکیو کرلیا ہے ۔ حکام نے انکی قومیت افریقی بتائی ہے۔
۔ کچھ مالی اور بعض دیگر ممالک سے تعلق رکھتے ہیں ۔