شمالی چھائونی: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونیوالا شخص چل بسا
لاہور(نامہ نگار)شمالی چھا و نی کے علاقہ میں چند روز قبل گیس سلنڈر د ھماکے میں زخمی ہو نے والا 30سالہ شخص دم توڑ گیا گلدست ٹائون میں گیس سلنڈر دھما کے سے دو خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے تھے جبکہ زیر علاج 30سالہ ہارون زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے گزشتہ روز دم توڑ گیا ۔