مغلپورہ : زیر تعمیر مکان چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق دوسرا زخمی
لاہور(نامہ نگار) مغلپورہ ریلو ئے کا لو نی میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ ایک مزدورشدید زخمی ہو گیا ۔ رمضان کے مکان میں لینٹر ڈالا جا رہا تھا کہ اچا نک دھما کے سے گرگیا ۔جس سے کمرئے میں کھڑئے 2 مزدور شدید زخمی ہو گئے۔ ہسپتال لے جایا گیا جبکہ محمد علی نا می زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑگیا ۔