شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا لڑکا دم توڑ گیا
لاہور(نامہ نگار)لوئر مال کے علاقے میں 3روز قبل شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا 9سالہ وقاص بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے توڑ گیا ۔پولیس کی جانب سے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے بھجوانے پر ورثاء نے شدید مزاحمت کی ہے ۔