فیروز والہ سے 14بجلی چور پکڑے گئے
فیروز والہ (نامہ نگار) محکمہ لیسکو واپڈا حکام نے فیروز والا ، مرید کے اور فیکٹری ایریا کے علاقے میں چھاپہ مار کر بجلی چوری کرنے والے چودہ افراد کو پکڑ لیا،واپڈا حکام نے غیر قانونی میٹر قبضہ میں لے لئے، پولیس نے اس ضمن میں کہا نصیر احمد اشرف وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لیا ہے۔