ڈیلی میل کا یاہو خریدنے پر غور
`
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی اخبار ڈیلی میل کا مالک مشکلات کی شکار امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو کو خریدنے پر غور کر رہا ہے۔ڈیلی میل کے ترجمان نے خبررساں ادارے اے پی کو بتایا کہ بات چیت ’اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اور یہ بات یقینی نہیں ہے کہ معاہدہ تکمیل تک پہنچے گا۔