شاہد رانا ’’چن چودھری‘‘ کی ڈائریکشن دیں گے Apr 12, 2016 2:05 AM, April 12, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار شاہد رانا نئی فلم ’’چن چودھری‘‘ کی ڈائریکشن دیں گے۔ فلم کی کہانی کمال پاشا نے لکھی ہے۔ فلم کا میوزک وجاہت عطرے اور طافو ترتیب دیں گے۔ فلم میں مرکزی کردار اداکار شان دیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+