تیرے شیشے میں مے باقی نہیں ہے Apr 12, 2013 5:05 AM, April 12, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ تیرے شیشے میں مے باقی نہیں ہےبتا‘ کیا تُو مرا ساقی نہیں ہےسمندر سے مِلے پیاسے کو شبنمبخیلی ہے یہ رزّاقی نہیں ہے(بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+