لاہور (سپیشل رپورٹر) سرکاری ملازمین کی کالونیوں میں مرمت کے فنڈز نہ ہونے کے باعث متعدد چھتیں ٹپکنے، گھروں میں پانی داخل ہونے ملازمین کا لاکھوں روپے کا نقصان ہونا شروع ہو گیا ہے جبکہ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن میں 119 درخواستیں فنڈز نہ ہونے کے باعث التواءکا شکار ہیں جبکہ مزید 50 درخواستیں موجودہ مالی سال کے دوران محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کو موصول ہوئی ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024