لاہور (خصوصی نامہ نگار) الزائمر کے مریض کی جتنی جلدی تشخیص کر لی جائے اس مرض کو بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نامور ماہر امراض نفسیات پروفیسر ڈاکٹر صلاح الدین بابر نے ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38