لاہور (سپورٹس رپورٹر) بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشنز کی چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف سے ملاقات ہوئی ۔اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اور وفد کے ارکان سعید انور شاہ، میر محمد مغل، خدا بخش، زین العابدین، عبدالرحیم باریچ، امان اﷲ خان بھی موجود تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38