ننکانہ:ڈکیتی کا ملزم گرفتار لاکھوں کی نقدی برآمد
ننکانہ صاحب(نامہ نگار)تھانہ واربرٹن پولیس نے نجی پٹرول پمپ سے ساڑھے 13لاکھ روپے کی چوری کی واردات کو ٹریس کرکے مرکزی ملزم غلام فرید کو گرفتار کرلیا اور ملزم کے قبضہ سے چوری ہونے والی رقم 13لاکھ روپے برآمد کر لی۔