دینہ، ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار
دینہ( نامہ نگار ) دینہ کالووال روڈ پرملک زعفران ولد ملک عنصر سکنہ ڈھوک اعوان دینہ سے جو اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں 2معلوم مسلح افراد نے روک لیا اور اسلحہ کی نوک پر جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے اس سے موٹر سائیکل نمبری JME-8555چھین کر جی ٹی روڈ کی طرف فرار ہو گئے ،پولیس کو بروقت اطلاع دی گئی۔
لیکن انھوں نے فون اُٹھانا گنوارا نہ کیا ۔ چیئرمین سکول کونسل حافظ عبدالحمید خان اور دیگر ممبران نے فی الفور اس مڈل سکول کو ہائی کا درجہ دینے کا پرزور مطالبہ کیا آخر میں ملک سلامتی و استحکام کے لئے دعا کرائی گئی ۔