واہ کینٹ کے رہائشی کی گاڑی چوری
واہ کینٹ (نامہ نگار) محمدعاقب سلیم جوکہ واہ کینٹ کا رہائشی ہے ٹیکسلا منڈی سبزی وغیرہ خریدنے گیا لیکن خریدار خریداری کر کے آیا تو اُسکی سوزوکی کیری AJF-918 غائب تھی ناملعوم چور کیری لے گئے تھانہ ٹیکسلا میں درخواست دے دی۔