کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… یہ لوگ جہنمی ہوں گے اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں ہی رہیں گے o البتہ ایمان لانے والے‘ ہجرت کرنے والے‘ اﷲ کی راہ میں جہاد کرنے والے ہی رحمت الٰہی کے امیدوار ہیں‘ اﷲ تعالیٰ بہت بخشنے والا اور بہت مہربانی کرنے والا ہے O لوگ آپ سے شراب اور جوئے کا مسئلہ پوچھتے ہیں‘ آپ کہہ دیجیئے ان دونوں میں بہت بڑا گناہ ہے … جاری
سورۃ البقرۃ (آیت: 217 تا 219 )