آئی ایم ایف کا پاکستان سے رابطہ: بجلی، گیس مہنگی کرنے پر زور
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان رابطے جاری ہیں آئی ایم ایف نے پاکستان پر بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے پر زور دیا اور ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔