احتساب عدالت میں 52ارب کی کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں 52ارب کی کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ،توقیر صادق کیخلاف کیس کی دوبارہ سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی۔