پوری بات …… ظفر علی راجا Sep 11, 2020 7:26 AM, September 11, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حیراں رہ جاتے ہیں سُن کر آدھی پونی باتیں پوری بات کہاں کرتے ہیں پونے آدھے لوگ پیچیدہ الزام لگاتے رہتے ہیں وہ اکثر جو کہتے ہیں اپنے آپ کو سیدھے سادھے لوگ شیئر کریں: Share Tweet Google+