قمبر خیل : ناکے پر فائرنگ ایک پولیس اہلکار شہید، 2زخمی Sep 11, 2020 6:37 AM, September 11, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خیبر (نوائے وقت رپورٹ) قمبر خیل میں پولیس ناکے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کیایک اہلکار کو شہید جبکہ دو کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ 2زخمی ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+