دھواں چھوڑنے والی 11ہزارگاڑیوں کوچالان ٹکٹس جاری کردیئے گئے
لاہور(نامہ نگار) سٹی ٹریفک پولیس نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا،دو ہفتوں میں دھواں دینے والیدھواں دینے والی11ہزار707گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری کردئیے گئے جبکہ ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کو،25لاکھ 40 ہزار300 روپے جرمانہ بھی عائد اوردھواں چھوڑنے والی38 گاڑیاں بھی بندکر دی گئیں۔