نوازشریف اورمریم نوازکوکلثوم نواز کے انتقال کی خبر اڈیالہ جیل میں دے دی گئی

Sep 11, 2018 | 16:35

ویب ڈیسک

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو ان کی اہلیہ کے انتقال کا   جیل میں آگاہ کردیا گیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں نوازشریف کو ان کی اہلیہ کے انتقال کا   جیل میں آگاہ کردیا گیا  ہے۔جس کے بعد نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک ہی روم میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں