وزیراعظم عمران خان کا محترمہ کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

Sep 11, 2018 | 16:13

ویب ڈیسک

وزیر اعظم عمران خان کا محترمہ کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  نے محترمہ کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور  وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت محترمہ کلثوم نواز کی فیملی اور لواحقین کو قانون کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرے گی۔

مزیدخبریں