بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں

Sep 11, 2018 | 15:58

ویب ڈیسک

نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازانتقال کرگئیں ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں دوران علاج انتقال کرگئیں۔ کلثوم نواز کو گزشتہ رات طبعیت بگڑنے پر دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا۔

مزیدخبریں