حکومت کاوزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسوں اور 4 ہیلی کاپٹر کی نیلامی کا فیصلہ:نعیم الحق

Sep 11, 2018 | 14:23

ویب ڈیسک

حکومت  نےوزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسوں اور 4 ہیلی کاپٹر کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسوں اور 4 ہیلی کاپٹر کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم  کے مشیر نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔4 ہیلی کاپٹرز کسی کے زیراستعمال نہیں اس لیے اضافی گاڑیوں کی نیلامی کے بعد چاروں ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کیے جائیں گے۔

 

 

 

 

 

 

مزیدخبریں