سپریم کورٹ:عامر لیاقت کا غیر مشروط معافی نامہ مسترد،فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Sep 11, 2018 | 13:54

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق   سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کا غیر مشروط معافی نامہ مسترد کردیا ہے اورعامر لیاقت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ  توہین عدالت کیس میں فرد جرم 27 ستمبر کو عائد کی جائے گی۔دوران سماعت عامر لیاقت کے ٹی وی پروگرامز چلائے گئے.

مزیدخبریں