آصف شاہ پراجیکٹ ڈائریکٹر اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ تعینات

Sep 11, 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی کردی ڈائریکٹر آصف شاہ کو اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

مزیدخبریں