A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

دو مسلح ڈاکو شہری سے 52 ہزار روپے ، راڈو گھڑی چھین کر فرار

دو مسلح ڈاکو شہری سے 52 ہزار روپے ، راڈو گھڑی چھین کر فرار

Sep 11, 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے تھانہ مورگاہ کو خرم رشید نے بتایا کہ میری والدہ سعیدہ بیگم گھر کی جانب ٹیکسی گاڑی میں آ رہی تھیں جنہیں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے روک کر گن پوائنٹ پر طلائی زیورات چھین لئے اور فرار ہوگئے تھانہ کینٹ کو محمد عدیل نے بتایا کہ مری روڈ سے میری کرولا کار نمبرACF - 345 چوری ہوگئی تھانہ مورگاہ کو عمیر اسحٰق نے بتایا کہ شفاء پل کے قریب دو ڈاکو مجھ سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل نمبرRIP - 7008 اور موبائل فون چھین لئے تھانہ کینٹ کو محمد عامر نے بتایا کہ بینک روڈ سے میرا 125 موٹر سائیکل نمبرRIP - 4939 چوری ہوگیاتھانہ مورگاہ کو زاہد ریاض نے بتایا کہ آفیسرز کالونی میں میرے گھر سے اڑہائی لاکھ روپے کی نقدی اور طلائی زیورات چوری ہوگئے تھانہ کینٹ کو عمران عباسی نے بتایا کہ کریم سموسہ شاپ کے سامنے کھڑی میری کرولاXLI کار نمبرMB - 144 چوری ہوگئی تھانہ مورگاہ کوخالد محمود نے بتایا کہ دو مسلح ڈاکو ایوب پارک سے کے قریب مجھ سے 52 ہزار روپے کی نقدی ، راڈو گھڑی چھین کر فرار ہوگئے

مزیدخبریں